ہمارےبارے

2022 کے ہولناک سیلاب نے ملک بھر میں تباہی و بربادی کے انمٹ نقوش چھوڑے ۔ سیلاب کیوجہ سے ہزاروں مکانات ملیامیٹ ہوگئے جس کی وجہ سے لاکھوں افراد مرد و پردہ دار مائیں بہنیں بیٹیاں بچے اور بزرگ بے یار و مددگار کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور ہوئے ۔۔۔ ہماری ٹیم نے انتہائی نامساعد حالات میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو آپریشن کے بعد انہیں ایمرجنسی ریلیف میں ٹینٹ ۔ ترپالیں ۔خیمے ۔ خشک اور پکا پکایا راشن ۔ پینے کا صاف پانی ۔ چارپائیاں ۔ موسمی بستر ۔ مرد و خواتین اور بچے بچیوں کے ملبوسات ۔ جیکٹس ۔ سوئیٹرز ۔ شوز ۔ گھریلو استعمال کے برتن ۔

فاؤنڈیشن کا قیام

زی این نیوز کی فلاحی سرگرمیوں سے متاثر ہو کر ناظرین اور مخیر حضرات کی جانب سے منظم فلاحی ادارے کے قیام کی تجویز۔ باہمی مشاورت سے ظفر نقوی ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام۔ متعلقہ ادارے سے باقاعدہ رجسٹریشن کے بعد فلاحی سرگرمیوں کا آغاز۔ ملک اور بیرون ملک مقیم مخیر حضرات کے تعاون سے مختلف فلاحی منصوبوں کا تسلسل۔

تازه ترین